پاکستان انفارمیشن کمیشن نے 2017سے اب تک وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال اور اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان انفارمیشن کمیشن نے 2017 سے اب تک پروازوں، ایندھن، مرمت اور عملے کا مکمل ریکارڈ 10 روز میں طلب کرلیاہے۔ https://www.24urdu.com/18-Jun-2026/175574