وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کاروباری برادری کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کاکہناہے کہ کراچی پورٹ کا مالی سال 2026-27 کے لیے 5 فیصد مجوزہ ٹیرف اضافہ منجمدکردیاگیا، https://www.city42.tv/18-Jun-2026/205967